نبوت کا آغاز حضرت آدمؑ سے ہوا اور اس کا کامل اختتام حضرت محمدﷺ نے کیا۔ نبوت حضرت محمدﷺ پر ختم ہو گئی ہے۔ حضرت آدمؑ ﷲ کے پہلے نبی اور حضرت محمدﷺ ﷲ کے آخری نبی تھے۔ اب قیامت تک کوئی نبی یا پیغمبر حضرت محمدﷺ کے بعد نہیں آۓ گا۔